Cricket News in Urdu (page 3520)

کرکٹ کی خبریں

Updated Cricket News - Read latest Cricket news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Cricketers. Live news updates about the Cricket happenings including full coverage.

پاکستان اورزمباوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ رنزبنانے ..

پیر فروری 13:44

پاکستان اورزمباوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس

پاکستان اورزمباوے کے مابین کھیلے گئے ون ڈے میچوں میں زیادہ سے زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے محمدیوسف کے پاس ہے۔انہوں نے24میچوں کی 22اننگزمیں73.78کی اوسط سے1033رنزبنائے جن میں 3 سنچریاں اور7نصف سنچریاں ... مزید

قومی کرکٹ ٹیم کا زمبابوے کیخلاف کامیابی کاتناسب92.39فیصدہے

پیر فروری 13:44

قومی کرکٹ ٹیم کا زمبابوے کیخلاف کامیابی کاتناسب92.39فیصدہے

پاکستان اورزمباوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین 1992ء سے لے اب تک 47ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گئے جن میں سے42پاکستان نے جیتے،3میچ ہارے ،ایک میچ برابراورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔پاکستان کی کامیابی کاتناسب92.39فیصدہے۔زمباوے ... مزید

ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کار کر دگی ،ٹیم مینجمنٹ کا اہم اجلاس طلب

پیر فروری 12:31

ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کار کر دگی ،ٹیم مینجمنٹ کا اہم اجلاس طلب

ورلڈ کپ میں بھارت اور ویسٹ انڈیز سے عبرتنا ک شکست کے بعد کرکٹ بورڈ میں کھلبلی مچ گئی ہے جس کی وجہ سے آج برسین میں قومی ٹیم اور ٹیم مینجمنٹ کا اہم اجلا س ہونے جا رہاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ کپ میںٹیم ... مزید

گراہم گوچ کی انگلش ٹیم کی کارکردگی پر شدید تنقید

پیر فروری 12:24

گراہم گوچ کی انگلش ٹیم کی کارکردگی پر شدید تنقید

انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان گراہم گوچ نے ٹیم کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر کپتان ای ین مورگن پر سخت تنقید کی ہے۔ ایک انٹرویو میں گراہم گوچ نے کہا کہ ٹیم میں جیت کی لگن اور فائٹنگ اسپرٹ نظر نہیں ... مزید

کرفیو توڑنے پر بنگلہ دیشی فاسٹ باؤلرالامین حسین ورلڈکپ سے باہر

پیر فروری 12:18

کرفیو توڑنے پر بنگلہ دیشی فاسٹ باؤلرالامین حسین ورلڈکپ سے باہر

بنگلہ دیش کی ٹیم منیجمنٹ نے فاسٹ باوٴلر الامین حسین کو ٹیم کرفیو توڑنے پر ملک واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ۔ٹیم کے منیجر خالد محمد کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی ٹیم نے انہیں آگاہ ... مزید

راس ٹیلر کو ون ڈے 5 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 59 رنز درکار

پیر فروری 12:18

راس ٹیلر کو ون ڈے 5 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 59 رنز درکار

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز راس ٹیلر کو ون ڈے میں کیریئر کے 5 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 59 رنز درکار ہیں۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے چوتھے کیوی بلے باز بن جائیں گے۔ راس ٹیلر سے قبل سٹیفن فلیمنگ، ... مزید

کمیشن مانگنے کا الزام ،انتخاب عالم نے عمران نذیر کے الزامات کو مسترد ..

پیر فروری 12:18

کمیشن مانگنے کا الزام ،انتخاب عالم نے عمران نذیر کے الزامات کو مسترد کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائیریکٹر انٹرنیشنل افیئرزانتخاب عالم کا عمران نذیر کو لیگل نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف سازش کی گئی این او سی کوئی ایک شخص نہیں دیتا۔نجی ٹی وی سے گفتگو ... مزید

شاہد آفریدی کو 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے دو رنز درکار

پیر فروری 12:07

شاہد آفریدی کو 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے دو رنز درکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو ون ڈے کرکٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئے صرف دو رنز درکار ہیں۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پاکستان کے چوتھے اور دنیا کے 27 ویں بلے باز بن جائیں ... مزید

خراب کارکردگی ،چیف سلیکٹر معین خان تاحال عہدے پر براجمان

پیر فروری 12:07

خراب کارکردگی ،چیف سلیکٹر معین خان تاحال عہدے پر براجمان

پاکستان کرکٹ بورڈکی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین معین خان قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کے باوجود اپنے عہدے پر بغیر کسی پچھتاوے کے براجمان ہیں ، معین خان نے ٹیم کیلئے کوئی کارنامہ انجام نہیں دیا، پی سی بی ... مزید

11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں کل ایک میچ کھیلا جائے گا

پیر فروری 12:07

11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں کل ایک میچ کھیلا جائے گا

11ویں آئی سی سی ورلڈکپ میں کل منگل کوایک میچ کھیلا جائے گا ، گروپ بی کی ٹیمیں ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان میچ مینوکا اوول کینبرامیں مدمقابل ہوں گی۔شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ میں کل منگل کو گروپ ... مزید

ورلڈکپ میں انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے ہراکر بالاخرفتح کا مزہ ..

پیر فروری 11:59

ورلڈکپ میں انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے ہراکر بالاخرفتح کا مزہ چکھ لیا

ورلڈکپ میں انگلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے ہراکر بالاخرفتح کا مزہ چکھ لیا، انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنائے، معین علی کی 107 گیندوں پر 128 رنز کی شاندار اننگز،ای این بیل کی ... مزید

قومی ٹیم کو ورلڈ کپ میں دو میچوں میں شکست ،عدالت میں درخواست دائر

پیر فروری 11:37

قومی ٹیم کو ورلڈ کپ میں دو میچوں میں شکست ،عدالت میں درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کو شکست پر درخواست دائر کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ عدالت کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریوں کیخلاف کارروائی کا حکم جاری کر ے اور ... مزید

Records 42229 To 42240 (Total 42936 Records)