Cricket News in Urdu (page 3564)

کرکٹ کی خبریں

Updated Cricket News - Read latest Cricket news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Cricketers. Live news updates about the Cricket happenings including full coverage.

پی سی بی انڈر16ٹیم کی تشکیل کیلئے اسلام آباد ریجن کے تین روزہ ٹرائلز ..

بدھ مارچ 14:07

پی سی بی انڈر16ٹیم کی تشکیل کیلئے اسلام آباد ریجن کے تین روزہ ٹرائلز پرسوں شروع ہونگے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پی سی بی انڈر۔16ٹیم کی تشکیل کیلئے اسلام آباد ریجن کے تین روزہ ٹرائلز پرسوں سے شروع ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ میں ہونیوالے تین روزہ ٹرائلز میں یکم ... مزید

ورلڈ کپ 2015ء :متحدہ عرب امارات کی ٹیم رنز کے صحرا میں بھٹک گئی

بدھ مارچ 13:52

ورلڈ کپ 2015ء :متحدہ عرب امارات کی ٹیم رنز کے صحرا میں بھٹک گئی

ورلڈ کپ 2015ء کے دوسرے میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 129رنز سے شکست دیدی ہے ۔ میکلین پارک ، نیپیئر میں کھیلے گئے میچ میں متحدہ عرب امارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان ... مزید

مصباح الحق ون ڈے کیئریئرکے 5,000رنز مکمل کرنے میں ناکام

بدھ مارچ 13:31

مصباح الحق ون ڈے کیئریئرکے 5,000رنز مکمل کرنے میں ناکام

قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اپنے ون ڈے کیریئر میں 5000رنز مکمل کرنیوالے 12ویں پاکستانی کھلاڑی بننے میں ناکام ہوگئے ہیں ، بدھ کو یو اے ای کے خلاف میچ میں انکے 65رنز نے انہیں 4993رنزکے مجموعے پر پہنچا گیا ... مزید

ورلڈکپ 2015ء، پاکستان نے پارٹنرشپ کا نیاریکارڈبنالیا

بدھ مارچ 13:23

ورلڈکپ 2015ء، پاکستان نے پارٹنرشپ کا نیاریکارڈبنالیا

گرین شرٹس نے ورلڈکپ 2015ءمیں سب سے بڑی پارٹنرشپ کا ریکارڈ بنالیاہے ۔ اقوام متحدہ سے مقابلے میں قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے احمد شہزاد اور حارث سہیل نے 160رنز کی پارٹنر شپ قائم کی ، اس سے قبل ویسٹ انڈیز کیخلاف ... مزید

ناصر جمشید کو دہرا صدمہ ، وکٹ بھی گئی بلا بھی تڑوا بیٹھے

بدھ مارچ 12:17

ناصر جمشید کو دہرا صدمہ ، وکٹ بھی گئی بلا بھی تڑوا بیٹھے

ورلڈ کپ میں یواے ای کے خلاف میچ کے دوران اوپنر ناصر جمشید آؤٹ ہونے کے دوران اپنا بلا بھی تڑوا بیٹھے ۔ نیوزی لینڈ کے شہر نیپئیر میں آؤٹ آف فارم ناصر جمشید چار رنز بنا نے کے بعد جارحانہ شاٹ کھیلنے ... مزید

شیامن نے بڑے بیٹسمینوں کو پیچھے چھوڑ دیا

بدھ مارچ 12:04

شیامن نے بڑے بیٹسمینوں کو پیچھے چھوڑ دیا

یو اے ا ی کے بلے باز شیامن انور نے اب تک بڑے بڑے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑا ہوا ہے ۔ پاکستان کے خلاف میدان میں اترنے سے قبل وہ 208 رنز کے ساتھ ٹاپ 10 بیٹسمینوں میں شامل اور برینڈن میک کولم اور ویرات کوہلی ... مزید

سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کردیں

بدھ مارچ 11:58

سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی اطلاعات مسترد کردیں

سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا نے سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کی تردید کر دی ہے ۔ سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ سنگا کارا سیاست میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم سنگاکارا کا اپنے فیس بک اکاؤنٹ ... مزید

نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں رواں ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں 8 مارچ ..

بدھ مارچ 11:57

نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں رواں ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں 8 مارچ کو نیپئر کے مقام پر مدمقابل ہوں گی

نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں رواں ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں 8 مارچ کو نیپئر کے مقام پر مدمقابل ہوں گی جبکہ نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان برینڈن میکولم نے کہا ہے کہ پول اے میں ناقابل شکست رہنے کے اعزاز ... مزید

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں رواں ورلڈ کپ کے 28 ویں میچ میں 6 مارچ کو ..

بدھ مارچ 11:57

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں رواں ورلڈ کپ کے 28 ویں میچ میں 6 مارچ کو پرتھ کے مقام پر پنجہ آزما ہونگی

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں رواں ورلڈ کپ کے 28 ویں میچ میں 6 مارچ کو پرتھ کے مقام پر پنجہ آزما ہونگی بھارتی ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیزکو شکست دے کر رواں ورلڈ کپ میں اپنی ... مزید

پاکستانی ٹیم اپنا پانچواں میچ جنوبی افریقہ کے خلاف سات مارچ کو کھیلے ..

بدھ مارچ 11:57

پاکستانی ٹیم اپنا پانچواں میچ جنوبی افریقہ کے خلاف سات مارچ کو کھیلے گی

پاکستانی ٹیم اپنا پانچواں میچ جنوبی افریقہ کے خلاف سات مارچ کو کھیلے گی شیڈول کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں سات مارچ کو آمنے سامنے ہونگی جنوبی افریقہ کے قائد اور مایہ ناز بلے باز اے ... مزید

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے تشویشناک خبر، محمد عرفان زخمی ، سہیل خان ..

بدھ مارچ 11:54

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے تشویشناک خبر، محمد عرفان زخمی ، سہیل خان بھی ان فٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے دراز قد فاسٹ باؤلر محمد عرفان فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے ہیں جبکہ سہیل خان کو بھی پاؤں میں بھی تکلیف ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یواے ای کیخلاف فیلڈنگ کے دوران محمد عرفان رن اپ کے دوران ... مزید

ہاشم محمود آملہ ون ڈے میچزمیں تیز ترین 20سنچریاں بنانے والے بلے باز ..

بدھ مارچ 11:44

ہاشم محمود آملہ ون ڈے میچزمیں تیز ترین 20سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز ہاشم محمود آملہ ون ڈے میچزمیں تیز ترین 20سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے ۔انہون نے یہ اعزازکینبرامیں ورلڈکپ کے میچ میں آئرلینڈ کیخلاف شاندار سنچری سکور ... مزید

Records 42757 To 42768 (Total 43801 Records)