Cricket News in Urdu (page 3569)

کرکٹ کی خبریں

Updated Cricket News - Read latest Cricket news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Australia, Austria, Bangladesh , Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Czech Republic, England , France, Germany, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Ireland, Italy, Japan, Kenya, korea, Nepal, Netherlands, New Zealand, Northern Ireland, Oman, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Scotland , Slovakia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Turkey, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Cricketers. Live news updates about the Cricket happenings including full coverage.

گرین شرٹس کا ورلڈ کپ کا اب تک کا سب سے بڑا ہدف

بدھ مارچ 10:50

گرین شرٹس کا ورلڈ کپ کا اب تک کا سب سے بڑا ہدف

پاکستان نے یو اے ای کو جیت کیلئے340رنز کا ہدف دے کر ورلڈ کپ میں پہلی بار 300سے زائد سکور بنا ئے۔تفصیلات کے مطابق نیپئر میں کھیلے جانے والے 25ویں میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان ... مزید

پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف

بدھ مارچ 10:44

پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے 340 رنز کا ہدف

پاکستان نے یو اے ای کو کامیابی کیلئے 340 رنز کا ہدف دیا ہے ، عمر اکمل کے بعد کپتان مصباح الحق بھی لانگ آن بائونڈری پر کیچ آئوٹ ہوگئے ، انہوں نے شاندار 65 رنز بنائے ، مصباح الحق کے آئوٹ ہونے کے بعد ... مزید

ویرات کوہلی کا صحافی پر ’حملہ‘

منگل مارچ 22:35

ویرات کوہلی کا صحافی پر ’حملہ‘

انڈین کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ویرات کوہلی اور بولی وڈاسٹار انوشکا شرما کے درمیان تعلق کسی سے پوشیدہ نہیں مگر میڈیا میں مسلسل چرچوں نے آخرکار اس باصلاحیت کرکٹر کو مشتعل کرہی دیا اور ایک بے گناہ صحافی ... مزید

پاکستانی ہی پاکستان کے مقابلے میں؟

منگل مارچ 21:29

پاکستانی ہی پاکستان کے مقابلے میں؟

سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر پاکستان کئی برسوں سے اپنے ہوم میچز متحدہ عرب امارات میں کھیل رہا ہے اور اس خلیجی ملک کی کرکٹ ٹیم کی اکثریت بھی پاکستانی نژاد کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ بدھ کو نیوزی لینڈ کے ... مزید

ون ڈے کرکٹ میں کرس گیل ہی300مار سکتے ہیں : ہاشم آملا

منگل مارچ 20:16

ون ڈے کرکٹ میں کرس گیل ہی300مار سکتے ہیں : ہاشم آملا

جنو بی افریقی اوپننگ بلے باز ہاشم آملا کا کہنا ہے کہ ون ڈے کر کٹ میں صرف ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل ہی ایک اننگز میں 300 رنز بنا سکتے ہیں ۔ آئر لینڈ کے خلاف اپنے ون ڈے کیریئر کی 20ویں سنچری سکور کر نے کے ... مزید

شعیب اختر نے بھارت جاکر قومی کھلاڑیوں کا تمسخر اڑا ڈالا،

منگل مارچ 20:08

شعیب اختر نے بھارت جاکر قومی کھلاڑیوں کا تمسخر اڑا ڈالا،

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے بھارتی پروگرام میں قومی کھلاڑیوں سمیت کرکٹ بورڈ کا کا تمسخر اڑا ڈالا۔بھارت کے معروف کامیڈی شو ”کامیڈی نائٹ ود کپل“ میں سابق فاسٹ بالر شعیب اختر جہاں ... مزید

کسینو جانے کے معاملے پر معین خان نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے،شہریار ..

منگل مارچ 20:01

کسینو جانے کے معاملے پر معین خان نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے،شہریار خان ،

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار ایم خان نے کہا ہے کہ کسینو جانے کے معاملے پر معین خان نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے، ان کی طرف سے وضاحت کے بعد کہ وہ کسینو میں اپنی بیگم اور دوستوں کے ہمراہ صرف کھانا ... مزید

یواے ای کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کا وکٹ کیپر کون ہوگا، سرفراز احمد یا ..

منگل مارچ 19:00

یواے ای کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کا وکٹ کیپر کون ہوگا، سرفراز احمد یا عمر اکمل، لاہور میں وکٹ کیپر کے نام پر کروڑوں روپے کا جوا لگ گیا

کرکٹ جیسے شرفاءکے کھیل کو جوئے نے اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے، قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ میں کل بدھ کو یواے ای کیخلاف اہم میچ کھیلے گی۔پاکستان اور یواے ای کے میچ کیلئے عالمی جوا نیٹ ورک بیٹ فیئر نے اپنی ٹپ ... مزید

ہاشم آملہ اور فیف ڈو پلیسی نے دوسری وکٹ کیلئے رنز کی شراکت قائم کر کے ..

منگل مارچ 16:51

ہاشم آملہ اور فیف ڈو پلیسی نے دوسری وکٹ کیلئے رنز کی شراکت قائم کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے بلے بازوں ہاشم آملہ اور فیف ڈو پلیسی نے آئرلینڈ کے خلاف دوسری وکٹ کیلئے رنز کی شراکت قائم کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ یہ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری وکٹ ... مزید

پی بی سی سی نے ملک میں حالیہ بارشوں کے باعث پہلی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ لیگ ..

منگل مارچ 16:51

پی بی سی سی نے ملک میں حالیہ بارشوں کے باعث پہلی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ لیگ ملتوی

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ملک میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے پہلی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ لیگ ملتوی کر دی گئی۔ نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائنڈ ... مزید

ہاشم محمود آملہ ون ڈے میچزمیں تیز ترین 20سنچریاں بنانے والے بلے باز ..

منگل مارچ 16:48

ہاشم محمود آملہ ون ڈے میچزمیں تیز ترین 20سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز ہاشم محمود آملہ ون ڈے میچزمیں تیز ترین 20سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے ۔انہون نے یہ اعزازمنگل کو کینبرامیں ورلڈکپ کے میچ میں آئرلینڈ کیخلاف شاندار سنچری ... مزید

جنوبی افریقہ دو لگاتار میچوں میں 400 کا ہندسہ عبورکرنے والی دنیائے کرکٹ ..

منگل مارچ 16:48

جنوبی افریقہ دو لگاتار میچوں میں 400 کا ہندسہ عبورکرنے والی دنیائے کرکٹ کی واحد ٹیم بن گئی

جنوبی افریقہ نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔جنوبی افریقہ دو لگاتار میچوں میں 400 کا ہندسہ عبورکرنے والی دنیائے کرکٹ کی واحد ٹیم بن گئی۔جنوبی افریقہ نے 3مارچ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 408 رنز بنائے تھے،جبکہ ... مزید

Records 42817 To 42828 (Total 43840 Records)