شاہد آفریدی کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد کرنے کو تیار ہیں: نجم سیٹھی

muhammad ali محمد علی جمعہ 14 اپریل 2017 22:05

شاہد آفریدی کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد کرنے کو تیار ہیں: نجم سیٹھی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اپریل2017ء) نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ سابق کپتان شاہد آفریدی کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد کرنے کو تیار ہیں۔ اس حوالے سے شاہد آفریدی سے بات بھی ہوئی ہے اور معاملات جلد طے کر لیے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 14/04/2017 - 22:05:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :