گلگت بلتستان میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 18 اپریل 2017 20:29

گلگت بلتستان میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ
سکردو (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اپریل2017ء) گلگت بلتستان میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں کرکٹ کے کھیل کے فروغ کیلئے صوبائی حکومت اور پی سی بی کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔

(جاری ہے)

معاہدے کے تحت گلگت بلتستان میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کرکٹ اسٹیڈیم سکردو میں تعمیر کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 18/04/2017 - 20:29:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :