پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموںکے مابین ویسٹ انڈیزمیںتقریباً6سال بعدٹیسٹ میچ کھیلاجائیگا

بدھ 19 اپریل 2017 13:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2017ء) پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ٹیموںکے مابین ویسٹ انڈیزمیںتقریباً6سال بعدٹیسٹ میچ کھیلاجائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ٹیسٹ 20تا24مئی 2011ء کووارنرپارک سینٹ کٹس میں کھیلاگیاجوپاکستان نی196رنزسے جیتا۔
وقت اشاعت : 19/04/2017 - 13:41:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :