ڈبلیو ڈبلیو ای میں رنگ 2 لحیم شحیم پہلوانوں کے درمیان مقابلے کی تاب نہ لا کر ٹوٹ ..

ڈبلیو ڈبلیو ای میں رنگ 2 لحیم شحیم پہلوانوں کے درمیان مقابلے کی تاب نہ لا کر ٹوٹ گیا

جمعرات اپریل 5:04 pm
کولمبس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2017ء) ڈبلیو ڈبلیو ای میں رنگ 2 لحیم شحیم پہلوانوں کے درمیان مقابلے کی تاب نہ لا کر ٹوٹ گیا۔ڈبلیو ڈبلیو ای میں مقابلے کے دوران ان دونوں لحیم شحیم پہلوانوں کی تاب نہ لا کر رنگ ٹوٹ گیا۔

(خبر جاری ہے)

مقابلے کے دوران اسٹرومین نے بگ شو کو رنگ کے اوپر والے رسے پر پھینک کر زور لگایا مگر رنگ ان کے اس حملے کو برداشت نہ

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کرسکی اور ٹوٹ گئی، جس کی وجہ سے دونوں کے درمیان مقابلہ بغیر کسی نتیجے کے ختم کردیا گیا۔

Read this news in English

مزید خبریں