MENU Open Sub Menu

قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش

قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20اپریل2017ء) قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر احمد شہزاد کے ہاں ایک ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

احمد شہزاد کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا اعلان انہوں نے ٹوئٹر پر ایک پیغام کے ذریعے کیا۔ احمد شہزاد نے اپنے بیٹے کا نام علی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

وقت اشاعت : 20/04/2017 - 19:55:23

Your Thoughts and Comments