سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 2ہزار رنز مکمل کرنے کے قریب
UrduPoint Android Application

سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 2ہزار رنز مکمل کرنے کے قریب

جمعرات اپریل 9:30 pm
کنگسٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2017ء) پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے کے قریب ہیں۔

(خبر جاری ہے)

سرفرازاحمد کویہ اعزاز پانے کیلئے مزید 52 رنز درکار ہیں اور توقع ہے کہ وہ جمعہ کو ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز کا ہندسہ عبور کر لیں گے۔سرفراز نے اب تک 33 میچز میں 1948 رنز بنا رکھے ہیں جس میں

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

ان کی تین سنچریاں اور 11 نصف سنچریاں شامل ہیں۔سرفراز احمد پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو نائب کپتان اور ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان بھی ہیں۔ ۔

مزید خبریں