مہندرا سنگھ دھونی کے خلاف توہین مذہب کا کیس خارج کردیا گیا
UrduPoint Android Application

مہندرا سنگھ دھونی کے خلاف توہین مذہب کا کیس خارج کردیا گیا

جمعرات اپریل 9:55 pm
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اپریل2017ء) بھارتی سپریم کورٹ نے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے خلاف توہین مذہب کا کیس خارج کردیا۔بھارتی سپریم کورٹ نے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے خلاف توہین مذہب کا کیس خارج کردیا۔

(خبر جاری ہے)

ایک میگزین کے کور پر دھونی کو ہندو دیوتا کے روپ میں دکھایا گیا تھا جس کے مختلف ہاتھوں میں وہ پروڈکٹس تھیں

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

جن کے دھونی ایمبیسڈر تھے، ان میں ایک کمپنی کے جوتے بھی تھے، کرناٹک ہائیکورٹ نے دھونی کے خلاف کیس دائر کرنے کا حکم دیا،اس کے خلاف سابق کپتان نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور اب یہ مقدمہ بے بنیاد قرار دیتے ہوئے خارج کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں