یوئیفا چیمپئنز لیگ، ریال میڈرڈ، یووینٹس، اٹلیٹکو اور مناکو کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

لیگ کا پہلا سیمی فائنل میچ 2 مئی کو کھیلا جائیگا

جمعہ 21 اپریل 2017 10:00

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2017ء) ریال میڈرڈ، یووینٹس، اٹلیٹکو اور مناکو کی ٹیمیں یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، کوارٹرفائنلز رائونڈ میں ریال میڈرڈ، یووینٹس، اٹلیٹکو اور مناکو کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر لیگ کے ٹاپ فور کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

(جاری ہے)

ہے۔ لیگ کا پہلا سیمی فائنل میچ 2 مئی کو کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 9 مئی کو کھیلا جائیگا۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل میچ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان 3 جون کو کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 21/04/2017 - 10:00:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :