ریال میڈرڈ، یووینٹس، اٹلیٹکو اور مناکو کی ٹیموں نے یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

لیگ کا پہلا سیمی فائنل میچ 2 مئی کو کھیلا جائیگا ،ْ دوسرا سیمی فائنل میچ 9 مئی کو کھیلا جائیگا

جمعہ 21 اپریل 2017 13:15

مناکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2017ء) ریال میڈرڈ، یووینٹس، اٹلیٹکو اور مناکو کی ٹیموں نے یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا کوارٹرفائنلز رائونڈ میں ریال میڈرڈ، یووینٹس، اٹلیٹکو اور مناکو کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت کر لیگ کے ٹاپ فور کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

(جاری ہے)

لیگ کا پہلا سیمی فائنل میچ 2 مئی کو کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 9 مئی کو کھیلا جائیگا ،ْ یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل میچ دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان 3 جون کو کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 21/04/2017 - 13:15:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :