پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر، دوسرے روز کا کھیل تاحال شروع نہ ہو سکا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 22 اپریل 2017 20:50

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر، دوسرے روز کا کھیل تاحال شروع نہ ہو سکا
جمیکا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 اپریل 2017ء) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ بارش سے متاثر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ گزشتہ شب سے جاری بارش کے باعث متاثر ہوا ہے۔

(جاری ہے)

 میچ کے دوسرے روز کا کھیل تاحال شروع نہ ہو سکا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق شب 9 بجے پچ کا معائنہ کیا جائے گا جس کے بعد کھیل کے آغاز سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 22/04/2017 - 20:50:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :