پاکستان کپ، خیبر پختونخوا اور سندھ کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی

پیر 24 اپریل 2017 13:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) پاکستان کپ میں کل منگل کو خیبر پختونخوا (کے پی کی) اور سندھ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے۔ ایونٹ میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور فیڈرل ایریاز کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہے۔ ٹورنامنٹ میں کل کے پی کے اور سندھ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
وقت اشاعت : 24/04/2017 - 13:10:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :