رافیل نڈال نے مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

پیر 24 اپریل 2017 16:57

مناکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) رافیل نڈال نی البرٹ راموس کو شکست دے کر مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مناکو میں کھیلے گئے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے ہم وطن حریف البرٹ راموس کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی جیت کا سکور 6-1 اور 6-3 رہا۔
وقت اشاعت : 24/04/2017 - 16:57:32