روہن بوپنا اور پیبلو شاویز نے مونٹی کارلو ماسٹرز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

پیر 24 اپریل 2017 16:57

مناکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2017ء) روہن بوپنا اور پیبلو شاویز نے مونٹی کارلو ماسٹرز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔

(جاری ہے)

مناکو میں کھیلے گئے مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں بھارت کے روہن بوپنا اور یوروگوائے کے پیبلو شاویز نے سپین کے فیلکیانو لوپز اور مارک لوپز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-3، 3-6 اور 10-4 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
وقت اشاعت : 24/04/2017 - 16:57:32