ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو دبئی کے درجہ حرارت نے پریشان کر دیا ، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پیر 24 اپریل 2017 18:21

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو دبئی کے درجہ حرارت نے پریشان کر دیا ، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2017ء) شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو دبئی کے درجہ حرارت نے پریشان کر دیا ۔

(جاری ہے)

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے انسٹا گرام پر اپنی حالیہ تصویر شیئر کی جس میں وہ دبئی میں موجود ہیں اور وہاں کی 37ڈگری سینٹی گریڈ کی گرمی سے بے حال دکھائی دے رہی ہیں ،ْ اپنی اے سی والی گاڑی میں ہونے کے باوجود انہیں گرمی شدید پریشان کیے ہوئے ہیں ۔
وقت اشاعت : 24/04/2017 - 18:21:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :