مصباح الحق 40سال کی عمر کے بعد چھکے لگانے کی مشین بن گئے

منگل 25 اپریل 2017 23:57

مصباح الحق 40سال کی عمر کے بعد چھکے لگانے کی مشین بن گئے
جمیکا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اپریل ۔2017ئ) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق 40سال کی عمر کے بعد چھکے لگانے کی مشین بن گئے ۔ 42سالہ مصباح الحق زندگی کی 40بہاریں دیکھنے کے بعد سے اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں 43چھکے رسید کرچکے ہیں جو اس عمر میں کسی بھی بلے باز کی جانب سے لگائے گئے چھکوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

(جاری ہے)

مصباح کے بعد اس فہرست میں دوسرا نمبر سابق ویسٹ انڈیز کلائیو لائیڈ کا آتا ہے جنہوں نے 6چھکے رسید کررکھے ہیں ۔

وقت اشاعت : 25/04/2017 - 23:57:23