پاکستان کپ، پنجاب اور سندھ کی ٹیمیں (آج) مدمقابل ہوں گی

بدھ 26 اپریل 2017 10:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2017ء) پاکستان کپ میں (آج) جمعرات کو پنجاب اور سندھ کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے۔ ایونٹ میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، کے پی کے اور فیڈرل ایریاز کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہے۔ ٹورنامنٹ میں (آج) جمعرات کو بھی ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں پنجاب اور سندھ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
وقت اشاعت : 26/04/2017 - 10:30:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :