انڈین پریمیر لیگ ،ْ کل رائل چیلنجرز بنگلور اور گجرات لائنز کی ٹیمیں ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میں آمنے سامنے ہونگی

بدھ 26 اپریل 2017 12:15

بنگلور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2017ء)انڈین پریمیر لیگ میں کل جمعرات کو رائل چیلنجرز بنگلور اور گجرات لائنز کی ٹیمیں ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میں آمنے سامنے ہونگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابقمیگا ایونٹ کا 31 واں میچ کل جمرات کو رائل چیلنجرز بنگلور اور گجرات لائنز کے درمیان ایم چناسوامی سٹیڈیم، بنگلور میں کھیلا جائے گا ،ْمیچ پاکستا کے معیاری وقت کے مطابق رات 7 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ لیگ کا فائنل میچ 21 مئی کو حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 26/04/2017 - 12:15:01