پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز دوسرا میچ 30 اپریل سے شروع ہوگا

بدھ 26 اپریل 2017 13:00

بار ڈوس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 اپریل2017ء) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز دوسرا میچ 30 اپریل سے برج ٹائون، بارباڈوس میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ویسٹ انڈیز ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی اورتین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 30 اپریل سے اور تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 10 مئی سے شروع ہوگا۔
وقت اشاعت : 26/04/2017 - 13:00:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :