جولائی میں ہونے والی پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ کر دی گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اپریل 2017 23:58

جولائی میں ہونے والی پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ کر دی گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اپریل2017ء) جولائی میں ہونے والی پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کے بعد اب پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

جولائی میں ہونے والی پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ کر دی گئی ہے۔ سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ تھی جس میں 2 ٹیسٹ 3 ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلا جانا تھا۔
وقت اشاعت : 26/04/2017 - 23:58:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :