گورنر خیبرپختونخوا فاٹا یوتھ سپورٹس فیسٹیول فاٹا میں شروع ہو گیا

جمعہ 28 اپریل 2017 12:24

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء) چار روزہ گورنر خیبرپختونخوا فاٹا یوتھ سپورٹس فیسٹیول فاٹا میں شروع ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ریڈیو پاکستان کے مطابق چار روزہ گورنر خیبرپختونخوا فاٹا یوتھ سپورٹس فیسٹیول خیبر،کرم،باجوڑ،جنوبی وزیرستان،بنوں اور پشاور میں بیک وقت شروع ہو چکا ہے ،ایونٹ میں 13مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوں گے جس میں ایک ہزار 9 سو کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں،اس موقع پر کلچرل شو کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 28/04/2017 - 12:24:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :