بلوچستان اور فیڈرل ایریاز کی ٹیموں کے درمیان پاکستان کپ کا فائنل میچ ہفتے کو کھیلا جائیگا

جمعہ 28 اپریل 2017 12:37

بلوچستان اور فیڈرل ایریاز کی ٹیموں کے درمیان پاکستان کپ کا فائنل میچ ہفتے کو کھیلا جائیگا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2017ء) بلوچستان اور فیڈرل ایریاز کی ٹیموں کے درمیان پاکستان کپ کا فائنل میچ ہفتے کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے اس سلسلے میں بلوچستان اور فیڈرل ایریاز کی ٹیموں کے درمیان فائنل معرکہ ہفتہ کو ہوگا۔
وقت اشاعت : 28/04/2017 - 12:37:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :