اعصام الحق کی جوڑی بارسلونا اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

جمعہ 28 اپریل 2017 13:12

اعصام الحق کی جوڑی بارسلونا اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2017ء) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنا منٹ میں ڈبلزکے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اعصام کی جوڑی نے عالمی نمبر ون جوڑی کو شکست دی۔ اعصام الحق اور فلورین کی جوڑی نے کوارٹر فائنل میں ہنری اور جان پیئرز کو چھ چاراور چھ چار سے شکست دی۔
وقت اشاعت : 28/04/2017 - 13:12:54