بارسلونا اوپن ٹینس، اعصام الحق قریشی مینز ڈبلز سیمی فائنل میں کلایکشن میں دکھائی دیں گے

جمعہ 28 اپریل 2017 17:01

بارسلونا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2017ء) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں کل ہفتہ کو ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

بارسلونا اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار فلورین مرجیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہنری کونٹی نن اور جان پیئرز کو سٹریٹ سیٹس میں زیر کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی۔
وقت اشاعت : 28/04/2017 - 17:01:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :