پی سی بی مصباح اور یونس کی طرح شاہد آفریدی کو ’بڑا فیئرویل‘ دیگا،نجم سیٹھی

ہفتہ 29 اپریل 2017 13:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اپریل2017ء) سٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی فیئرویل میچ کی پیشکش قبول کرنے کے معذرت کے بعد نجم سیٹھی نے ان کے اعزاز میں ’’بڑا فیئرویل‘‘ دینے کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’ٹوئٹر‘‘ پر جاری اپنے پیغام میں نجم سیٹھی نے کہا کہ ’’ہم فیئرویل میچ نہ کھیلنے سے متعلق شاہد آفریدی کے فیصلے کے احترام کرتے ہیں، پی سی بی ان کے اعزاز میں مصباح الحق اور یونس خان کی طرح بڑے فیئرویل کا انعقاد کرے گا۔
وقت اشاعت : 29/04/2017 - 13:14:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :