اینٹی کرپشن یونٹ نے خالد لطیف کو 2مئی کو دوبارہ طلب کرلیا

ہفتہ 29 اپریل 2017 20:01

اینٹی کرپشن یونٹ نے خالد لطیف کو 2مئی کو دوبارہ طلب کرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ نے سپاٹ فکسنگ میں معطل کھلاڑی خالد لطیف کو 2مئی کو دوبارہ طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نئے شواہد کی روشنی میں خالد لطیف سے مزید تحقیقات کرے گا جبکہ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے خالد لطیف کے تمام تحفظات مسترد کردئیے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق خالد لطیف کوڈ آف کنڈیکٹ پر عمل کرنے کے پابند ہیں ۔
وقت اشاعت : 29/04/2017 - 20:01:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :