اظہر علی کا ٹیسٹ کیرئیر کی 13 ویں سینچری اسکور کرنے کے بعد مصباح الحق کو سلیوٹ

muhammad ali محمد علی منگل 2 مئی 2017 22:11

اظہر علی کا ٹیسٹ کیرئیر کی 13 ویں سینچری اسکور کرنے کے بعد مصباح الحق کو سلیوٹ
بارباڈوس (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02مئی2017ء) اظہر علی نے ٹیسٹ کیرئیر کی 13 ویں سینچری اسکور کرنے کے بعد مصباح الحق کو سلیوٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بارباڈوس میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اظہر علی نے اپنے کیرئیر کی 13 ویں سینچری اسکور کر لی۔

(جاری ہے)

سینچری اسکور کرنے کے بعد اظہر علی نے اپنے ساتھ کریز پر موجود کپتان مصباح الحق کو سلیوٹ کرکے اپنی سینچری کا جشن منایا۔
وقت اشاعت : 02/05/2017 - 22:11:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :