مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ کے بدقسمت ترین کپتان، تیسری مرتبہ نروس نائنٹیس کا شکار

muhammad ali محمد علی منگل 2 مئی 2017 23:38

مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ کے بدقسمت ترین کپتان، تیسری مرتبہ نروس نائنٹیس کا شکار
بارباڈوس (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02مئی2017ء) مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ میں تیسری مرتبہ نروس نائنٹیس کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف بارباڈوس میں کھیلے جا رہے سیریز کے دورے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق ایک مرتبہ پھر سے نروس نائنٹیس کا شکار ہوگئے۔

(جاری ہے)

مصباح الحق 99 رنز بنا کر کیچ آوٹ ہوگئے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں یہ تیسرا موقع ہے جب مصباح الحق 99 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔
وقت اشاعت : 02/05/2017 - 23:38:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :