چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت ٹاکرے کیلئے بکیز متحرک ہوگئے، بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا

ہفتہ 6 مئی 2017 21:18

چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت ٹاکرے کیلئے بکیز متحرک ہوگئے، بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2017ء) چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت ٹاکرے کیلئے بکیز متحرک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیمئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز اگلے ماہ سے انگلینڈ میں ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ 4 جون کو کھیلا جائے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت ٹاکرے کیلئے بکیز بھی متحرک ہوگئے ہیں۔ بکیز نے ٹورنامنٹ کے اہم ترین میچ میں بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا ہے۔
وقت اشاعت : 06/05/2017 - 21:18:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :