پشاور زلمی فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام کھیلا گیا ”پشاور زلمی اینڈ یو این ایچ سی آر “ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 7 مئی 2017 02:16

پشاور زلمی فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام کھیلا گیا ”پشاور زلمی اینڈ یو این ایچ سی آر “ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6مئی ۔2017ء) پاکستان میں پناہ گزینوں کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور ان پناہ گزینوں کی مدد کے لیے اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی ادارے ”یو این ایچ سی آر “ کی کوششوں کے اجاگر کرنے کے سلسلے میں پشاور زلمی فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام کھیلا گیا ”پشاور زلمی اینڈ یو این ایچ سی آر “ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

شالیمار کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے گئے ایونٹ میں ”آئی او ایم“ نے کامیابی حاصل کی تاہم اس ٹورنامنٹ میں اصل جیت ”انسانیت “ کی ہوئی۔شرکا ءنے پشاور زلمی فاﺅنڈیشن اور پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ایونٹ کے انعقاد سے پاکستان کا سافٹ امیج دنیا کے سامنے جائے گا ۔
پشاور زلمی فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام کھیلا گیا ”پشاور زلمی اینڈ یو این ایچ سی آر “ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا
وقت اشاعت : 07/05/2017 - 02:16:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :