’’السلام علیکم پاکستان‘‘ معروف مسلمان فرانسیسی فٹبالر نکولز انیلکا کا پاکستان آنے کا اعلان

muhammad ali محمد علی منگل 9 مئی 2017 20:11

’’السلام علیکم پاکستان‘‘ معروف مسلمان فرانسیسی فٹبالر نکولز انیلکا کا پاکستان آنے کا اعلان
پیرس (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09مئی2017ء) معروف مسلمان فرانسیسی فٹبالر نکولز انیلکا کا پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف مسلمان فرانسیسی فٹبالر نکولز انیلکا کی جانب سے پاکستانیوں کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ویڈیو پیغام میں فرانسیسی فٹبالر نے ’’السلام علیکم پاکستان‘‘ سے آغاز کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ جلد پاکستان آ رہے ہیں۔ فرانسیسی فٹبالر کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک مسلم ملک ہے اور وہ بطور مسلمان وہاں جاکر خوشی محسوس کریں گے۔ وہ سابق برازیلین فٹبالر رونالڈینو کیساتھ پاکستان آئیں گے۔
وقت اشاعت : 09/05/2017 - 20:11:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :