ٹینشن نہ لیں بات کہیں نہیں جائیگی،مبینہ میچ فکسنگ پرناصرجمشیداورخالدلطیف کی گفتگوسامنے آگئی

جمعرات 11 مئی 2017 23:49

ٹینشن نہ لیں بات کہیں نہیں جائیگی،مبینہ میچ فکسنگ پرناصرجمشیداورخالدلطیف کی گفتگوسامنے آگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2017ء) مبینہ میچ فکسنگ پرناصرجمشیداورخالدلطیف کی گفتگوسامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سامنے آنے والی گفتگو میں ناصر جمشیدنے کہاکہ ٹینشن نہ لیں بات کہیں نہیں جائیگی،ہمیں اپنی کمپنی کانام خراب نہیں کرنا ،بندہ اعتبارکاہے،یوسف بکی کی فکرمت کریں،اس کے پیچھے گوراہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاکہ 9فروری کوخالد لطیف اورشرجیل خان بکی کوملے تھے ۔
وقت اشاعت : 11/05/2017 - 23:49:41