برطانوی باکسر عامر خان کا موبائل نمبر ہیک ہوگیا

منگل 16 مئی 2017 16:05

برطانوی باکسر عامر خان کا موبائل نمبر ہیک ہوگیا
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16مئی۔2017ء) برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کا موبائل نمبر ہیک ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے ٹوئیٹ میں عامر خان کا کہنا ہے کہ” لندن کے وقت کے مطابق میرا 0000 والا نمبر 2 بجے ہیک ہوا ہے، جن لوگوں کے پاس میرا موبائل نمبر ہے وہ کسی میسج کا جواب نہ دیں“۔

(جاری ہے)



وقت اشاعت : 16/05/2017 - 16:05:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :