فتح جنگ:کرکٹ ٹورنامنٹ جندال سپر لیگ میں کھنڈہ گلیڈی ایٹرز نے سیمی فائنل کے لیے ..

فتح جنگ:کرکٹ ٹورنامنٹ جندال سپر لیگ میں کھنڈہ گلیڈی ایٹرز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

جمعہ مئی 9:53 pm
فتح جنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2017ء) علاقہ جندال کا سب سے بڑا کرکٹ ٹورنامنٹ جندال سپر لیگ جس میں علاقہ کی تقریباً گیارہ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن کی قیادت انکے یونین کونسلز کے چئیرمین کر رہے ہیں گزشتہ روز کھیلے جانے والے کوارٹر فائنل میں یونین کونسل کھنڈہ کی ٹیم کھنڈہ گلیڈی ایٹرز جسکے فرنچائز اونر ملک غلام حسین چئیرمین یو سی کھنڈہ ہیں نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اوریونین کونسل جلوال کی ٹیم جلوال لائنز کو ایک سو چودہ رنز کا ٹارگٹ دیا جو کہ جلوال

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

لائنز ٹارگٹ پورا نہ کر سکے اور کھنڈہ گلیڈی ایٹرز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا بہترین کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو ملک غلام حسین نے اپنی طرف سے کیش پرائز بھی دیے ، جبکہ دوسرا کورٹر فائنل جو کہ بسال لجپال اور پنڈ سلطانی یونائیٹد میں ہونا تھا موسم کی خرابی کی وجہ سے آج دن دو بجے ہو گا میچ دیکھنے کے لیے شائقین کی ایک کثیر تعدادموجود تھینامور سیاسی و سماجی شخصیات بھی میچ دیکھنے کے لیے آئی اورکھلاڑیوںکی حوصلہ افزائی کرتے رہے

(خبر جاری ہے)

مزید خبریں