فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ میں بدھ کومزید دو میچز کھیلے جائینگے

منگل 23 مئی 2017 12:29

فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ میں بدھ کومزید دو میچز کھیلے جائینگے
سیئول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2017ء) فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ میں بدھ کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں جاری ایونٹ میں بدھ کو پہلا میچ ذامبیا اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

دوسرے میچ میں ایران اور اٹلی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ تیسرا میچ کوسٹا ریکا اور یوروگوئے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ چوتھا اور آخری میچ پرتگال اور جاپان کے درمیان کھیلا جائیگا۔
وقت اشاعت : 23/05/2017 - 12:29:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :