نجم سیٹھی کو کرکٹ بور ڈ کا اگلا سربراہ بننے کا ’گرین سگنل‘ مل گیا

جمعرات 25 مئی 2017 14:18

نجم سیٹھی کو کرکٹ بور ڈ کا اگلا سربراہ بننے کا ’گرین سگنل‘ مل گیا
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار25مئی۔2017ء) چیئر مین پی ایس ایل نجم سیٹھی کو کرکٹ بور ڈ کا اگلا سربراہ بننے کا ’گرین سگنل‘ مل گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سالانہ اجلاس میں گورننگ بوڈی نے نجم سیٹھی کو اگلا چیئر مین بنانے کی منظوری دے دی ہے اور موجودہ سربراہ شہریار خان کی مد ت پوری ہونے کے بعد عہدہ سنبھالیں گے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ شہریار خان 16اگست کو اپنی 3سالہ مدت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے ۔

وقت اشاعت : 25/05/2017 - 14:18:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :