چیمپئنز ٹرافی یکم سے 18 جون تک کھیلی جائے گی

ہفتہ 27 مئی 2017 12:27

چیمپئنز ٹرافی یکم سے 18 جون تک کھیلی جائے گی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2017ء) چیمپئنز ٹرافی یکم سے 18 جون تک کھیلی جائے گی جس میں دنیائے کرکٹ کی آٹھ بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی، دفاعی چمپئن بھارتی ٹیم 4 جون کو پاکستان کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کریگی ،ْ بھارتی ٹیم میگا ایونٹ سے قبل دو وارم اپ میچز کھیلے گی، دفاعی چمپئن (آج) اتوار کو پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہو گی جبکہ دوسرا وارم اپ میچ 30 مئی کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی میں پاکستان، سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے ساتھ رکھا گیا
وقت اشاعت : 27/05/2017 - 12:27:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :