وارم اپ میچ،بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ہفتہ 27 مئی 2017 14:14

وارم اپ میچ،بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
برمنگھم(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار27مئی۔2017ء)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 27/05/2017 - 14:14:58