افغان کرکٹ ٹیم رواں سال ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے پاکستان آئیگی :شہریار خان

ہفتہ 27 مئی 2017 14:33

افغان کرکٹ ٹیم رواں سال ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے پاکستان آئیگی :شہریار خان
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار27مئی۔2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان کا کہنا ہے کہ افغان کرکٹ ٹیم رواں سال ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی ۔

(جاری ہے)

پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کے دوران شہریار خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان رواں سال 2ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلیں گے جن میں سے ایک مقابلہ پاکستان اور دوسرا افغانستان میں کھیلا جائے گا ، یہ سیریز جولائی یا اگست میں کھیلی جاسکتی ہے ۔

وقت اشاعت : 27/05/2017 - 14:33:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :