وارم اپ میچ،آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پیر 29 مئی 2017 16:43

وارم اپ میچ،آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
برمنگھم (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار29مئی۔2017ء) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میچ بارش کے باعث 24،24اوورز تک محدود کردیا گیا ہے اور عالمی چیمپئن نے گرین شرٹس کیخلا ف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 16:43:30