قومی سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی تربیت کے بعد کوریا سی کل وطن واپس پہنچیں گے

منگل 30 مئی 2017 13:09

قومی سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی تربیت کے بعد کوریا سی کل وطن واپس پہنچیں گے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2017ء) قومی سائیکلنگ کوچ سردار نزاکت علی اور خواتین کھلاڑی فرح یاسمین تربیت کے بعدکوریا سے کل بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

واضع رہے کہ سردار نزاکت علی ایک ماہ قبل انٹرنیشنل سائیکلنگ فیڈریشن کی خصوصی دعوت پر انٹرنیشنل ورلڈ ٹریننگ سنٹر کوریا میں کھلاڑیوں کو تربیت دینے لئے گئے تھے کیونکہ سردار نزاکت نے 2016ء کو لیول ون اور ٹو کے کورس میں ٹاپ کیا تھا اس لئے ان کی خدمات حاصل کی گئیں ہیں۔
وقت اشاعت : 30/05/2017 - 13:09:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :