سنوکر کی دو پاکستانی کھلاڑی عالمی سنوکر کپ میں پاکستان کی نمائند گی کریں گے

جمعرات 1 جون 2017 23:16

سنوکر کی دو پاکستانی کھلاڑی عالمی سنوکر کپ میں پاکستان کی نمائند گی کریں گے
اسلام آباد ۔ یکم جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2017ء) دو پاکستانی سنوکر کے کھلاڑی عالمی سنوکر کپ میں پاکستان کی نمائند گی کریں گے اور عالمی کپ 3 جولائی سے چین میں کھیلا جائے گا اور جس میں دنیا بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں،ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی حمزہ اکبر اور شہرام چنگیزی کریں گے یہ ٹورنامنٹ 9 جولائی تک جاری رہے گا۔
وقت اشاعت : 01/06/2017 - 23:16:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :