شیخ رشید نے پاک بھارت میچ برمنگھم جاکر دیکھنے کا اعلان کردیا

جمعہ جون 15:37

شیخ رشید نے پاک بھارت میچ برمنگھم جاکر دیکھنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 جون2017ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بھارت جو کچھ سرحدوں پر کررہا ہے اس کا نقصان خود اس کو ہی ہو رہا ہے۔ کرکٹ میچ دیکھنے برمنگم جاں گا ۔

(جاری ہے)

پارلیمنٹ ہاس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان برمنگھم میں کرکٹ میچ دیکھنے کی کوشش کروں گا۔ اس سے قبل بھارت نے کرکٹ نہ کھیل کر کیا پالیا ۔ کرکٹ کو نقصان ہوا آج بھارت سرحدوں پر جو کچھ کررہا ہے اس کا خمیازہ بھی خود بھگت رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ ہمارے پلیئر بھارت کو شکست دیکر ملک کا نام روشن کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/06/2017 - 15:37:24

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments