آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہو گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 2 جون 2017 22:40

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہو گیا
برمنگھم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02جون2017ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کی نذر ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمئنز ٹرافی کے سلسلے میں برمنگھم میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ بارش کی نذر ہو گیا ہے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کوبارش کے 33 اوورز میں 235 رنز کا ہدف ملا۔

(جاری ہے)

 تاہم ہدف کے تعاقب میں ہی آسٹریلیا نے تین وکٹیں گنوا دی تھیں۔
میچ کا مکمل سکور کارڈ دیکھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے‎۔

وقت اشاعت : 02/06/2017 - 22:40:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :