سرفراز میں مصباح جیسی میچیورٹی نہیں ہے: شہریار خان

muhammad ali محمد علی منگل 6 جون 2017 19:40

سرفراز میں مصباح جیسی میچیورٹی نہیں ہے: شہریار خان
برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6جون ۔2017ء) شہریار خان کا کہنا ہے کہ سرفراز میں مصباح جیسی میچیورٹی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد میں مصباح جیسی میچیورٹی نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تاہم سرفراز میں سیکھنے کی صلاحیت موجود ہے۔ جبکہ مکی آرتھر سے بھی مطمئن ہیں کیونکہ ان کے آنے سے ٹیم میں بہتری آئی ہے۔ شہریار خان کا مزید کہنا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ ان کے دور میں انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان واپس نہیں آ سکی۔
وقت اشاعت : 06/06/2017 - 19:40:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :