جنوبی افریقی کیخلاف پاکستان کی اننگ جاری، میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

muhammad ali محمد علی بدھ 7 جون 2017 21:52

جنوبی افریقی کیخلاف پاکستان کی اننگ جاری، میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
برمنگھم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جون2017ء) پاکستان جنوبی افریقہ کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں کھیلے جا رہے چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں جنوبی افریقی کیخلاف پاکستان کی اننگ جاری ہے۔

(جاری ہے)

 پاکستان 220 رنز کے ہدف کا تعاقب کر رہا ہے۔ تاہم پاکستان کی اننگ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ میچ کے دوران بادلوں نے آسمان کو گھیر لیا ہے۔ تماشائیوں نے چھتریاں تان لی ہیں۔
وقت اشاعت : 07/06/2017 - 21:52:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :