بارش کے باعث پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ روک دیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 7 جون 2017 23:51

بارش کے باعث پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ روک دیا گیا
برمنگھم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جون2017ء) بارش کے باعث پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں جاری پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ روک دیا گیا ہے۔ میچ بارش کے باعث روکا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بارش کے باعث اگر میچ شروع نہ ہو سکا تو پاکستان ڈک ورتھ قانون کے تحت فتحیاب قرار پائے گا۔ پاکستان مطلوبہ ہدف سے 20 رنز زائد بنا چکا ہے۔ پاکستان 220 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنا چکا ہے۔ بابر اعظم 31 اور شعیب ملک 16 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں۔
وقت اشاعت : 07/06/2017 - 23:51:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :