سری لنکا کیخلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ٹیم پر 10 فیصد اور کپتان پر 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد

muhammad ali محمد علی پیر 12 جون 2017 23:24

سری لنکا کیخلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ٹیم پر 10 فیصد اور کپتان پر 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد
کارڈیف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12جون ۔2017ء) سری لنکا کیخلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ٹیم پر 10 فیصد اور کپتان پر 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے آخری پول میچ میں سری لنکا کیخلاف شاندار فتح کے بعد قومی ٹیم کے حوالے سے بری خبر سامنے آئی ہے۔ پاکستان پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ سلو اوور ریٹ کے باعث پاکستان ٹیم پر 10 فیصد اور کپتان سرفراز احمد پر 20 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 12/06/2017 - 23:24:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :